ٖ نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت بتانے والی منفرد گھڑی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

سوئٹزرلینڈ کی کمپٹنی آرمیڈز نے مسلمانوں کے لئے کرنے والی ایک منفرد گھڑی تیار کی ہے جسے ’مکہ مجموعہ‘ کا نام دیا گیا ہے۔


سوئٹزرلینڈ کی گھڑی ساز کمپنی کے شریک بانی اسٹوبی پاسکل کا کہنا ہے کہ آرمیڈز کی ٹیم نے ایک ہائی ٹیک الیکٹرانک جزو ڈیزائن اورتیارکیا جو میکانیکی حرکت کے ساتھ گھڑی کے کیس سے مربوط ہے، متعلقہ سافٹ ویئر موبائل ریڈیو سہ رخی کے ذریعے پہننے والے کے مقام کا حساب لگاتا ہے اور گھڑی ذیلی ڈائلز پر معلومات دکھاتی ہے۔ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ اسے نماز، صحروافطار کے اوقات کا علم ہو اور اس کام کے لیے ایک گھڑی تیار کی گئی ہے جسے ’مکہ مجموعہ‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں ایسے افعال شامل کیے گئے ہیں جو مکہ (قبلہ) کی سمت، نماز(صلوٰۃ) کے اوقات اور رمضان المبارک (صوم) کے روزے کے اوقات کا بتاتا ہے۔


آرمیڈز کی مکہ کولیکشن چارماڈلز پر مشتمل ہے، یہ سب سٹین لیس اسٹیل کے کیس والی ہیں، لیکن درخواست پر پلاٹینم میں بھی دستیاب ہے جب کہ گھڑی کی قیمتیں 6,000 ڈالر سے 163,000 ڈالر تک ہیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top