ٖ اومی کرون: لاک ڈاؤن نہ لگانے کا اعلان وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نےکورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون پھیلنےپرملک میں لاک ڈاؤن نہ لگانےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کےمطابق جیسنڈا آرڈرن نےمیڈیا سےبات کرتےہوئےکہا ہےکہ اگرکورونا وائرس کےاومی کرون ویرینٹ کےکیسز مقامی طورپرسامنےآتےہیں توملک بھرمیں پابندیاں سخت کردی جائیں گی، لیکن لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائےگا۔ انہوں نےمزید کہا کہ سخت کنٹرول اورنیوزی لینڈ کی جغرافیائی ثمرات نےاومی کرون سےمحفوظ رہنےمیں مدد کی ہے۔


ان کا یہ بھی کہنا ہےکہ سرحد پرقرنطینہ مراکزمیں کورونا کےبہت سےکیسزرپورٹ ہوئےہیں۔ دوسری جانب گزشتہ روزنیوزی لینڈ نےاومی کرون کےخطرے کےباعث عارضی طورپربیرون ملک مقیم شہریوں اورویزا رکھنےوالوں کےلیےاپنی سرحدیں بند کردی تھیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کےمطابق منگل کےروزنیوزی لینڈ کےعہدیداروں نےاعلان کیا تھا کہ آئسولیشن اورقرنطینہ کےلیےابھی ملک میں جگہ دستیاب نہیں ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top