ٖ اپنی بیماری سے تنگ بزرگ کی ٹرین کے نیچے آکر خود کشی، بزرگ کی شناخت کر لی گئی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

گوجرہ۔ریلوے پھاٹک بائی پاس کے قریب ٹرین تلے آ کر ستر سالہ شخص کی خودکشی


گوجرہ۔ 70سالہ تاجر عبدالغفور کے قریب تحریر میں خودکشی کی وجہ بیماریوں سے تنگ بیان کی گئی ہے پولیس زرائع


گوجرہ۔پاکستان ایکسپریس کراچی سے فیصل آباد جارہی تھی پولیس زرائع


گوجرہ۔ متوفی کے قریب تحریر میں کسی کوقصوار نہ ٹھہرایا جائے لکھا ہے پولیس زرائع


گوجرہ۔متوفی کی کار بھی پاس موجود تھی جس سے اتر کرخودکشی کی پولیس زرائع

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top