چکوال (راجہ افتخار سے)سینئر صحافی و کالم نگار ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری اور ڈھڈیال کی معروف کاروباری شخصیت حاجی فیاض احمد (اعوان ٹریڈرز چک بیلی روڈ ڈھڈیال) کی ایس ڈی پی او سول لائن راولپنڈی سید اظہر حسن شاہ سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات، ملاقات کے دوران سید اظہر حسن شاہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ،
واضح رہے کہ سید اظہر حسن شاہ گزشتہ دنوں اغواء کاروں کو پکڑتے ہوئے معمولی زخمی ہو گئے تھے، اللہ تبارک و تعالیٰ انہیں ہمیشہ سلامت رکھے اور ہمیشہ جرآت و بہادری کی مثال بنائے رکھے آمین، بلا شبہ ڈی ایس پی سید اظہر حسن شاہ پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر ، دلیری، فرض شناسی اور ایمانداری کی ایک قابل فخر مثال ہیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.