علی خان _
’جب روم جل رہا تھا تو نیرو سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا‘
یہ محاورہ تو آپ نے اکثر سنا ہوگا
آج کل ہمارے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے آزاد کشمیر گلگت بلتستان پنجاب بلوچستان اور پختونخوا کی حکومت رکھنے والے عمران خان اپنی کرپشن چھپانے گوگی بھگانے پنکی بچانے کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں اور عوام سیلاب میں ڈوب رہی ہے
جب میڈیا سوشل میڈیا پر عوامی دباؤ آیا کہ عمران خان کہاں ہے
تو عمران خان کے مشیروں نے مشورہ دیا کہ خان صاحب آپ بھی ایک فضائی دورہ کریں تھوڑا سا راونڈ لگا لیں تاکہ ہم بھی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو لگا سکیں کہ عمران خان سیلاب زدگان کے لئے کام کر رہا ہے
خیبرپختونخوا کی بدقسمتی ہے کہ 10 برس سے مسلط حکمران ہیلی کاپٹر میں گھومنے کا عادی ہے.
اور سیلاب نے پورے صوبے کو تباہ و برباد کردیا ہے۔۔
اطلاعات کے باوجود غریب لوگوں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔۔۔
کوہستان میں سیلابی ریلے میں پھنسے 5 بھائی 5 گھنٹے خیبرپختونخواہ حکومت کی مدد کا انتظار کرتے رہے۔ اس دوران سینکڑوں بار KP حکومت کو اطلاع دی گئی آخرکار پانچوں بھائی سیلاب کی نظر ہو گئے۔
ذرائع سے پتا چلا کے ہیلی کاپٹر عمران خان کے لئے مختص تھا اس لئے ریسکیو نہیں کر سکے۔
علمیہ خان کے لیے یہی ہیلی کاپٹر چترال تک اڑ کر گئے تھے۔
یہی شخص صبح شام ہمیں ریاست مدینہ کا بھاشن سناتا رہتا ہے
عمران خان ٹانک میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کئے بغیر چلے گئے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان دورہ ٹانک کے دوران سیلاب متاثرین سے ملاقات کئے بغیر روانہ ہوگئے۔
سیلاب متاثرین کے مطابق عمران خان اور محمود خان کا دورہ محض صرف فوٹو سیشن کے لئے تھا، سیکڑوں متاثرین انتظار میں تھے کہ کوئی اعلان کیا جائے گا لیکن وہ ہم سے ملاقات کئے بغیر ہی چلے گئے۔
پختون عوام کو سیلاب میں مرنے کے لیے چھوڑنا ہیلی کاپٹر کا عمران خان کے استعمال میں ہونا
عمران خان کا ایک فوٹو سیشن دورہ جس میں سیلاب زدگان کو نہ ملنا جیسی باتوں پر آپ کے منہ سے بے اختیار نہیں نکلے گا
’جب روم جل رہا تھا تو نیرو سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا‘
سیلابی صورتحال اس وقت ہے
سیلاب زدگان کو امداد کی ضرورت ہے
لیکن تحریک انصاف کے ووٹر سپوٹر اور یوتھیوں سے سوال کیا جاتا ہے تو وہ کہتے عمران خان کورونا میں بہت کام کیا
کورونا میں عمران خان نے صرف یہ کام کیا کہ جب 250 لوگ کورونا سے وفات پا گے عمران خان نے کہا دیکھیں اب تک 300 لوگوں کو مرنا چاہتا تھا لیکن 250 لوگ مر رہے ہیں
کرونا پاکستان میں داخل کرنے کا سبب عمران خان کی حکومت تھی
جب ایران سے زائرین آرہے تھے تھے ان کو بارڈر پر روکا گیا
عمران خان کے مشیر زلفی بخاری عمران خان کے وزیر علی زیدی
عمران خان کے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کورونا سے متاثر لوگوں کو پاکستان کے شہری علاقوں میں داخل کروایا
آئی ایم ایف ورلڈ بینک اور عالمی اداروں سے امداد کے حصول کے لیے عمران خان نے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کورونا سے مرنے کیلئے چھوڑ دیا بلکہ مارا بھی گیا
پاکستان میں پٹرول بحران کورونا دوران آیا جب پٹرول کے پرائز انتہائی کم اور پوری دنیا میں وافر موجود تھا بلیک مارکیٹنگ کر کے عمران خان کے وزیر ندیم بابر نے چار سو ارب روپے کمائے
کورونا کے دوران عمران خان کے وزیر صحت ظفر مرزا نے عمران خان کی اپرول سے انڈیا سے غیر معیاری ادویات منگوا کر پاکستانی عوام کو کھلا کر اربوں روپے کمائے
ماسک اسکینڈل ادویات اسکینڈل کورونا کے دوران عمران خان کی حکومت میں آیا
کورونا کے دوران عمران خان کی حکومت میں جان بوجھ کر آٹے چینی کا بحران پیدا کیا گیا جب سوشل ڈسٹنس رکھنا ضروری تھا تو عوام شناختی کارڈ ہاتھ میں لے کر آٹے اور چینی کی لائن میں کھڑے تھے اور عمران خان کے وزیروں نے آٹا چینی میں اربوں روپے کمائے
کرونا فنڈ اور اس میں بے ضابطگیوں کا معاملہ سپریم کورٹ تک گیا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے اربوں روپے لگا کر کیا کثیرالمنزلہ عمارتیں تعمیر کی ہیں جو اتنا پیسہ لگ گیا
چائنا سے منگوائے گئے ونٹیلیٹر میں اوور بلنگ کی گئی 11 لاکھ ڈالر کے ونٹیلیٹر 22لاکھ ڈالرکا بل بنایا ہوا تھا
انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ نے کہا کہ جو پیسے ہم نے دیئے ہیں اس کا آڈٹ بھی کیا جائے اس میں عمران خان کی حکومت کے دوران ہی بے ضابطگیاں اوور بلنگ گھپلے سامنے آگئے
مجموعی طور پر 12 سو ارب کرونا فنڈ کا عمران خان ان کے وزیر مشیر کھا پی گے
تحریک انصاف کے لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان نے کورونا کے دوران بہت کام کیا آج بھی کورونا کے دوران کی خبریں اخبارات سپریم کورٹ کی پروسیڈنگ چیک کر کے دیکھ لیں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ کورونا عمران خان کے لیے چاند رات ثابت ہوا
عمران خان اور ان کے وزیروں مشیروں نے وبائی صورتحال کورونا کا بھرپور فائدہ اٹھایا
کورونا کے دوران عمران خان کے ایک ایک وزیر نے چار چار سو ارب کی دھاڑی لگائی عمران خان نے کتنا کمایا ہوگا
آپ نے دیکھا کہ مانگنے والے لوگ ہاتھ زخمی کر لیں گے یا اس پر پٹیاں باندھ لیں گے یا بچے کا ہاتھ یا بازو کاٹ دیں گے صرف اس لئے کہ لوگ ان کو زیادہ سے زیادہ پیسے دیں
عمران خان نے بھی ساری عمر مانگا ہے اور عمران خان اس طرح کی صورتحال کا منتظر ہوتا ہے کہ کوئی وبائی صورتحال بنے کوئی زلزلہ کوئی سیلاب آئے اور
زیادہ پیسے اکٹھے کر سکے
دو ہزار پانچ کا زلزلہ ہو یا 2010 کا سیلاب عمران خان نے اربوں روپے اکٹھے کیے لیکن آج تک اس کا کوئی حساب کسی کو نہیں دیا۔
جو لوگ آج بھی عمران خان کی چالاکیاں مکاریاں فراڈ کو نہیں سمجھ سکے
اصل میں وہ لوگ سوچنے سمجھنے اور دیکھنے کی صلاحیت سے محروم ہیں ان کو آپ یوتھیا یا جانور نما انسان کہہ سکتے ہیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.