ڈھڈیال (ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری)ڈھڈیال میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی, ریلی میں نوجوان طلباء کی بڑی تعداد بھی موجود تھی .ریلی یونین کونسل ڈھڈیال مین بازار سے شروع ہو کر ڈھڈیال چوک پہنچی. فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔
ٹریفک پولیس اور ایجنسیوں کے اہلکار اپنے فرائض سرانجام دینے کے لیے موجود تھے جبکہ ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال سب انسپکٹر ملک اختر زمان سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے کے لیے ذاتی طور پر نفری کے ہمراہ موجود تھے. ریلی میں شرکت کرنے والوں کا جوش و خروش دیدنی تھا. ۔

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں