ٖ چورصحافیوں کےقیمتی لیپ ٹاپ لے اڑے وائس آف چکوال (VOC)



چکوال (نامہ نگار)  چوروں نے صحافیوں کو بھی نہ بخشا،نامعلوم چور مقامی اخبار کے دفتر سے لیپ ٹاپ کمپیوٹر لے اڑے، مقامی ہفت روزہ "اپنا چکوال" کے چیف ایڈیٹر راجہ رفاقت کے مطابق ان کے دفتر سے نامعلوم افراد نے لیپ ٹاپ کمپیوٹر، سپیکرز اور چارجر چوری کرلیا ہے،اس سلسلہ میں نامعلوم لیپ ٹاپ چوروں کی تلاش جاری ہے اور دفتر کے پلازہ اور مختلف قریبی مقامات پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ سے ان چوروں کا جلد سراغ لگایا جائیگا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top