چکوال(ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری)ڈھڈیال ریلوے اراضی پر ریلوے ٹاؤن کے دفاتر کو ڈی سی چکوال کے حکم پر انتظامیہ نے تیسری مرتبہ سیل کر دیا. واضح رہے کہ دو مرتبہ پہلے بھی ان دفاتر کو سیل کیا گیا ہے مگر بعد میں ڈی سیل کر دیا گیااب تیسری مرتبہ ان دفاتر کو ایک مرتبہ پھر ڈی سی چکوال کے حکم پر تحصیلدار چکوال راجہ آفتاب خالد اور گرداور سرکل ڈھڈیال چوہدری نذر عباس نے سیل کر دیا ۔
ڈھڈیال ریلوے اراضی پر قائم ریلوے ٹاون کےدفاترتیسری مرتبہ سیل
چکوال(ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری)ڈھڈیال ریلوے اراضی پر ریلوے ٹاؤن کے دفاتر کو ڈی سی چکوال کے حکم پر انتظامیہ نے تیسری مرتبہ سیل کر دیا. واضح رہے کہ دو مرتبہ پہلے بھی ان دفاتر کو سیل کیا گیا ہے مگر بعد میں ڈی سیل کر دیا گیااب تیسری مرتبہ ان دفاتر کو ایک مرتبہ پھر ڈی سی چکوال کے حکم پر تحصیلدار چکوال راجہ آفتاب خالد اور گرداور سرکل ڈھڈیال چوہدری نذر عباس نے سیل کر دیا ۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں