ٖ نہتی لڑکی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار وائس آف چکوال (VOC)



شکرگڑھ کچہری میں غریب نہتی لڑکی پر تشدد کرنے والے بے حس لوگ سلاخوں کے پیچھے اپنے انجام کے قریب۔
اس جہدوجہد میں شامل سوشل میڈیا کی عوام انصاری برادری اور انصاری متحدہ موومنٹ (پاکستان) کے عہدیداران و کارکنان سمیت باالخصوص جناب حاجی امین انصاری۔والد زینب شہیدمرکزی کوارڈینٹر انسانی حقوق  اے ایم ایم پاکستانجناب ثناء اللہ انصاریمرکزی کوارڈینٹر انسانی حقوق اے ایم ایم پنجاب)اورجناب محبوب 


حسن انصاریمرکزی رہنماء انصاری متحدہ موومنٹ۔پنجابکی خدمات اور کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے کام کاج چھوڑ کر اس معاملے کی پیروی کی اورملزم کی گرفتاری کے بعدمتاثرین کے گھر جاکر مظلومہ اور گھر والوں کی داد رسی کی اور یقین دلایا کہ ہم انصاف کی مکمل فراہمی اور ملزم کے آخری انجام تک آپ کے ساتھ ہیں ۔
مجنانب
انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top