چکوال (راجہ ثاقب سے)صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی ایم ڈی گیس سے ملاقات کے بعد صوبائی وزیر کی خصوصی ہدایت پر راجہ عثمان ہارون کی جی ایم گیس جاوید صاحب سے ملاقات۔راجہ عثمان ہارون نے گیس کی پوری ٹیم کو نقشہ کے ذریعے چکوال شہر میں کم پریشر ایریا کی نشاندہی کرائی۔جی ایم گیس نے فوری بنیادوں پر گیس پریشر کو بہتر بنانے کے احکامات جاری کیے۔اور بہت جلد چکوال کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرائی جس میں تمام حکومتی نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کر کے گیس میں آنے والے مسائل کو حل کریں گے۔
صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی ایم ڈی گیس سے ملاقات
چکوال (راجہ ثاقب سے)صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی ایم ڈی گیس سے ملاقات کے بعد صوبائی وزیر کی خصوصی ہدایت پر راجہ عثمان ہارون کی جی ایم گیس جاوید صاحب سے ملاقات۔راجہ عثمان ہارون نے گیس کی پوری ٹیم کو نقشہ کے ذریعے چکوال شہر میں کم پریشر ایریا کی نشاندہی کرائی۔جی ایم گیس نے فوری بنیادوں پر گیس پریشر کو بہتر بنانے کے احکامات جاری کیے۔اور بہت جلد چکوال کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرائی جس میں تمام حکومتی نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کر کے گیس میں آنے والے مسائل کو حل کریں گے۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں