راولپنڈی (سعدیہ شاہ سے)نو سر باز خواتین گھر میں موجود رقم اور طلائی زیورات ڈبل کرنے کے بہانے سحر/نظری بندی کے ذریعے لوٹ کر فرار ہو جاتی ہیں۔گرفتار نوسر باز خواتین کا تعلق بین الاضلاعی گینگ سے ہے،نوسر بازخواتین کو مزید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا۔نوسرباز خواتین گینگ کے خلاف ضلع راولپنڈی
اور اسلام آباد میں مقدمات درج ہیں۔ نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں
اور اسلام آباد میں مقدمات درج ہیں۔ نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں
نوسرباز خواتین کی گرفتاری پولیس کے لئے ایک چیلنج تھا، جو کہ گھریلو خواتین کو لاکھوں روپیکا نقصان پہنچا رہی تھی۔دونوں ملزمہ نہایت ہی شاہتر اور ہوشیار ہیں، جو کہ واردات کے بعد علاقہ بدر ہو جاتی ہیں۔ واردات میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔گینگ کا متعدد وارداتیں میں ملوث ہونے کا انکشاف،مزید انٹروگیشن جاری ہے،۔
ترجمان راولپنڈی پولیس
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں