لاوہ (امتیاز احمد لاوہ سے) ملک شوکت اقبال نائب تحصیلدار لاوہ کا ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی بھاری جرمانے اور دو دکاندار حضرات کے خلاف ایف آئی آر درج تفصیلات کےمطابق ملک شوکت اقبال نائب تحصیلدار لاوہ نے اپنے سٹاف کے ہمراہ اچانک کوٹ شمش اور پنچند بازار کا دورہ کیا زائد ریٹ پر خوردونوش کی اشیا فروخت کرنے والے بارہ دوکانداروں کو 28000روپے جرمانہ کیا اور دو دوکاندار حضرات کے خلاف جرم پی سی اے 3/7تھانہ لاوہ میں ایف آئی آر کرائی اور دکاندار حضرات کو ہدایت کی کہ وہ حکومت کے منظور شدہ نمونہ کےمطابق اور ریٹ لسٹ کےمطابق اشیا فروخت کریں خلاف ورزی کرنے والے ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی لای جائے۔
یہ خبر پڑھیں؛
معروف صحافی حاجی سلیم اقبال لاوہ کا دوستوں کے اعزاز میں ہمدانی ہوٹل دندہ شاہ بلاول پر پرتکلف عشائیہ ۔ عشائیہ میں سنگر ۔ شرافت علی خان ملک کامران کمالیہ ملک مبشر، امتیاز احمد لاوہ سمیت دیگر نے شرکت کی آخر میں تمام دوستوں نے حاجی سلیم اقبال کا شکریہ ادا کیا۔

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں