تلہ گنگ (محسن قیوم شیخ)ملک بھر کی طرح تلہ گنگ میں بھی جشن عید میلاد البنی جوش وجذبے کیساتھ منائی گئی ، مرکزی جلوس کا آ غاز عید گاہ سے کیا گیا جسکی قیادت بزم کارواں عشق مصطفی کے سرپرست اعلی الحاج حافظ صابرایوب نقشبندی اور مرکزی میلاد کمیٹی کے صدر حاجی خالد حسین نے کی،جبکہ ٹی ایم اے کی جانب سے صفائی کے بہترین انتظامات کیے گیےتھے۔لوس کی سیکورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کیے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر مجاہد عباس اورڈی ایس پی ملک عبدالر حمن بھی موقع پر موجودتھے۔ جلوس میں ہزاروں کی تعداد میں عاشقان مصطفیﷺ نے شرکت کی ،جگہ جگہ میلاد جلوس کیلئے استقبالیہ کیمپ بھی لگائے گئےلنگر کا بھی پروقار اہتمام کیا گیا تھا۔مرکزی جلوس کچہری میں اختتام پذیر ہوا جہاں عبد الغفار سیالوی سیالکوٹ نےخصوصی خطاب کیا اور لنگر بھی تقسیم کیاگیا۔
وائس آف چکوال
»
تلہ گنگ
» ملک بھر کی طرح تلہ گنگ میں بھی جشن عید میلاد البنی جوش وجذبے کیساتھ منائی گئی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں