ٖ سٹوڈنٹ یکجہتی دن: ایک مرد کو کتا بنا کر تین خواتین اسکو کھینچتی رہیں وائس آف چکوال (VOC)

وٹس ایپ (شاہ فیصل ہمدانی)آج لال والوں نے سٹوڈنٹ یکجہتی دن منایا اور ایک مرد کو کتا بنا کر تین خواتین اسکو کھینچتی رہیں ,  عورت کی نام نہاد آزادی پر انکی   تا ن   ٹو ٹتی ہے جو کہ در اصل عورت کی آزادی نہیں بلکہ عورت تک پہنچنے کی آزادی کی تحریک ھے . یاد رھے بی بی سی لندن آج پورا دن انکی لا ئیو کوریج کرتا رھا ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top