ٖ تترال: زمین پر قبضہ کرنے والے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج وائس آف چکوال (VOC)

چکوال(شفیق ملک) قصبہ تترال تھانہ صدر چکوال کے علاقے میں زمین پر قبضہ کرنے والے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ منظور حسین ولد فضل داد سکنہ شاہین آباد چکوال نے درخواست دی کہ کھیوٹ نمبری183واقع موضع تترال ہماری مشترکہ ملکیتی و مقبوضہ زمین ہئے جس پر قاضی گلزار حسین ولد غلام حسین اور محمد سلیم نے سیمنٹ کے بلاک لگا کر ناجائز قبضہ کرلیا۔ سب انسپکٹر زوہیب علی نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top