ٖ ترکی کےصوبےبٹلس میں کشتی ڈوبنے سے 2 پا کستانی جاں بحق ،71 افرادسوارتھے وائس آف چکوال (VOC)


اسلام آباد (سعدیہ شاہ)اب تک دو پاکستانیوں کےجاں بحق ہونےکی تصدیق کردی گئی۔کشتی میں پاکستان سمیت کئی ممالک کےشہری سوارتھے۔
‏جاں بحق ہونیوالےپاکستانیوں کی شناخت کاعمل جاری ہے۔
ترکی میں پاکستانی سفارتخانہ ترک حکام کیساتھ رابطےمیں ہے۔
کشتی میں 71 افرادسوارتھے۔
کشتی میں سوارپاکستانیوں کی تعداد 25 تھی۔
 ‏پاکستانی شہریوں کو ہر ممکن امدادفراہم کی جارہی ہے۔
‏کشتی  میں 25پاکستانی بھی سوار تھے،ریسکیو آپریشن جاری۔
 ‏حادثے میں 2پاکستانی شہری جاں بحق،23کو بچا لیاگیا۔
‏متاثرین کو مقامی اسپتالوں میں   طبی امداد فراہم کی جارہی ہے،  دفترخارجہ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top