چکوال(حسن شاہ)شدید دھند اورسردی کی وجہ سے انسانوں پر بھی برف کا انجماد ۔ یہ منظر چالیس منٹ موٹرسائیکل کے سفر کے بعد کے ہیں دھند اور سردی سے کوٹ پر برف کی تہیں دیکھی جا سکتی ہیں چکوال میں شدید سردی کا دورہ ہے ۔ دھند سردی کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار دوران سفر برف کی چادر میں لپٹے جاتے ہیں اوردستانوں کےبغیر تو موٹرسائیکل چندقدم بھی آگے بڑھا نہیں پاتے۔کئی برسوں بعد اس بار چکوال میں ریکارڈ سردی پڑ رہی ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں