ٖ مانسہرہ میں بچے سے زیادتی، مدرسہ کے قاری کی بدترین درندگی وائس آف چکوال (VOC)

وٹس ایپ(آفتاب ملک) تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے نواح میں تھانہ پلہ کی حدود میں قاری شمس اللہ اور تین نا معلوم افراد نے دس سالہ معصوم بچے سے 100 سے زیادہ مرتبہ زیادتی کی.۔


بار بار بد فعلی کی وجہ سے بچے کی آنکھوں سے خون جاری ہو گیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور بچے کا میڈیکل کروا کے اسے ہسپتال میں داخل کروا دیا۔پولیس نے قاری شمس اللہ اور تین نا معلوم افراد کے خلاف پرچہ درج کر لیا ہے ۔ ملزمان کوتا حال گرفتارنہ کیا جا سکا۔
واقعہ کا اعلی سطح پر نوٹس لیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔اس  گھناونے واقعہ کے بعد علاقے میں عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top