ٖ چکوال سے سرگودھا کے تیار ہونے والی گاڑی میں اچانگ آگ لگ گئی وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (نامہ نگار) چکوال سے سرگودھا کے تیار ہونے والی گاڑی میں اچانگ آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق چکوال سے سرگودھا  کے لئے جب ایک ہائی ایس روانہ ہوئی تو اسے  بھون روڈ پرجامعہ حبیب کے سامنے  اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ۔مسافروں نے جلدی سے باہر نکل کر اپنی جانیں بچائیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top