ٖ افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی کا انقعاد وائس آف چکوال (VOC)


چکوال(راجہ ذیشان)سول سوسائٹی کی طرف سے  افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی کا انقعاد کیا گیا۔ریلی 15 چوک سے شروع ہوئی اور بھون چوک پر اختتام پزیر ہوئی ۔ریلی سے چمبر اف کامرس کے جنرل سیکٹری ملک حفیظ انجم ، شیخ وقار علی خان، سردار عامر عباس، راجہ عباس، سوشل میڈیا ورکر حافظ زین، نگہان ٹرسٹ کے جنرل سیکٹری راجہ عمر۔ ارشد بٹ۔اور دیگر نے خطاب کیا۔مقررین نے کہا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور انشااللہ افواج پاکستان کے ساتھ ہم شانہ بشان کھڑے ہےاور انشااللہ ملک کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top