ٖ چکوال:ملک فدا الرحمٰن اپنی تازہ تصنیف لیفٹینینٹ جنرل محمد وسیم اشرف کوپیش کرتے ہوئے وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (صفی الدین صفی)معروف دانشور سکالر کالم نگارومصنف اور چئیر مین ادبی تنظیم “آئینہ”اسلام آبادملک فدا الرحمٰن  اپنی تازہ تصنیف “بلوچستان،عکس اور حقیقت”کمانڈر ساؤدرن کمانڈ لیفٹینینٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو کوئٹہ میں پیش کر رہے ہیں ملک فدا الرحمٰن  کا تعلق چکوال کے نواحی موضع سدوال سے ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top