ٖ 9 کنال سرکاری زمین واگزار کر وا لی گئی، ڈی سی چکوال وائس آف چکوال (VOC)


چکوال(محسن قیوم شیخ) ڈی سی چکوال کے احکامات کی روشنی میں 9 کنال سرکاری زمین واگزار کر وا لی گئی، ڈی سی چکوال ۔کاروائی اسیسٹنٹ کمشنر چکوال کی نگرانی میں واگزار کروائی گئی، سرکاری زمین کی مالیت پانچ سے چھ کروڑ روپے مالیت تھی۔ واگزار کروائی گئی زمین پر پنجاب حکومت کے احکامات کی روشنی میں پارک بنایا جائے گا ،ڈی سی چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top