ٖ ڈھڈیال میں کار اور کوسٹر میں تصادم :کوئی جانی نقصان نہیں ہوا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


ڈھڈیال(وائس آف چکوال) کار اور کوسٹر میں تصادم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق کار اور
 کوسٹر راولپنڈی سے چکوال جا رہی تھیں کہ ڈھڈیال میں کشمیر ہوٹل کے قریب کوسٹر کے ڈرائیور نے پیچھے سے جاتی ہوئی کار کو ٹکر دے ماری۔کوسٹر کی ٹکر کے نتیجے میں  کار کو نقصان پہنچا جبکہ سوار افراد محفوظ رہے.  اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال سب انسپکٹر اختر زمان موقع پر پہنچ گئے.۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top