تلہ گنگ (کامران الٰہی انصاری)انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان ضلع چکوال تحصیل تلہ گنگ سگھر 513 مریضوں کو فری چیک اپ فری ادویات دی گئیں ۔ تمام معزز مہمانوں کی تشریف آوری کا شکریہ کامران الہی انصاری مرکزی نائب صدر انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان حاجی عمر حبیب پاکستان مسلم لیگ قاف سید مبارک شاہ ہمدانی سلیم اقبال بلوچ ملک کبیر احمد نائب صدر پنجاب نعیم حیدر نومی انصاری حاجی شبیر احمد انصاری صدر چکوال اے ایم ایم صدر تحصیل تلگنگ رشید احمد انصاری صدر تحصیل لاوہ ماسٹر محمد یوسف انصاری صدر سٹی تلگنگ محمد اختر انصاری جرنل سیکٹری سٹی محمد شبیر انصاری ڈپٹی رابطہ سیکرٹری تحصیل تلہ گنگ محمد عرفان انصاری علماء ونگ صدر حافظ خالد محمود انصاری ظہیر عباس انصاری محمد نذیر انصاری محمد آباد جنرل سیکرٹری عبدالرؤف ڈپٹی رابطہ سیکرٹری سٹی تلگنگ الحمداللہ صبح 9 بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک کیمپ جاری رہا اللہ کریم قبول فرمائے آمین یہ کیمپ بائی محبوب انصاری مرحوم صدر سگھر کے ایصال ثواب کے لئے لگایا گیا تھا جن کی آج سے تین ماہ پہلے مکۃ المکرمہ میں تدفین ہوئی وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مقات المکرمہ گئے ہوئے تھے اور وہیں پر ان کا انتقال ہوگیا اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
|
---|
Related Posts
تلہ گنگ : پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاریاں
چکوال (راجہ افتخار سے) تحریک لبیک پاکستان کی پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاری[...]
تلہ گنگ: نوجوان نے بکرے کا گوشت مارکیٹ سے انتہائی کم ریٹ میں فروخت کرکے اہل علاقہ کے دل جیت لئے
ضلع تلہ گنگ کا فخرتلہ گنگ :نوجوان بدر جمیل کھریال رمضان المبارک کی آمد پر محلہ ہواپورہ م[...]
سینئر صحافی محسن قیوم شیخ کوقتل کی دھمکیاں دینے ولے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
تلہ گنگ (وائس آف چکوال)ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کے تمام عہدیداران و ممبران تلہ گن[...]
تلہ گنگ سٹی ہسپتال میں بیماریوں سے بچاؤ کا عالمی دن منا یا گیا
تلہ گنگ (نامہ نگار)گورنمنٹ سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید مبارک ش[...]
کنٹینر پر کھڑے ہوکر لمبی چھوڑنے والےکی اپنی حکومت میں مہنگائی آسمان کوچھونے لگی ہے، ایم این اے مفتی اسعد محمود
تلہ گنگ(چوہدری عبدالجبار) جمعیت علماءاسلام کے پارلیمانی لیڈر ممبر قومی اسمبلی مفتی اسعد محمود[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.