|
ڈھڈیال (نامہ نگار)انچارج ایلیٹ فورس راولپنڈی انسپکٹر سید اظہر حسن شاہ کی ڈھڈیال آمد, ڈھڈیال کی معروف کاروباری شخصیت زوار عزادار حسین کے والد امداد حسین کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کے لیے بخشش کی دعا کی۔
اس موقع پر سینئر صحافی و کالم نگار ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے.. اللہ تبارک و تعالی' مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین
|
|---|
وائس آف چکوال
»
انتقال پرملال
»
ڈھڈیال
» انسپکٹر سید اظہر حسن شاہ کی ڈھڈیال میں امدادحسین کے انتقال پراظہارتعزیت
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں