ٖ سکول و کالج کھولنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنرچکوال وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (وائس آف چکوال)ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر تمام اسسٹنٹ کمشنرز پرائیویٹ سکول و کالجز کے دورے کر رہے ہیں تا کہ کوئی سکول و کالج کھلا نہ ہو۔ 

سکول و کالج کھولنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف دینی مدارس کے دورے بھی کیے۔ گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق تمام تعلیمی ادارے و دینی مدارس فوری طور پر بند کروائے جا رہے ہیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top