
ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہدعباس چوہدری)خوشاب کے ریائشی کا ہنڈا 125 موٹر سائکل حادثے کا شکار ہو کر جل گیا۔
خوشاب کا رہائشی شخص ڈھڈیال سے خوشاب جا رہا تھا کہ پنڈی روڈ پر روڈ کی حفاظتی دیوار کے ساتھ ٹکرانے سے آگ لگ گئی ۔
آگ لگنے سے موٹر سائکل بری طرح سے جل گیا, جبکہ موٹر سائکل سوار معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں