کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئ، 3افراد شدیدزخمی تلہ گنگ (خرم منظور)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر کوٹ قاضی کے قریب کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،تین افراد شدید زخمی۔ زخمیوں کوریسکیو1122 نے فوری طورپر آر ایچ سی کوٹ قاضی منتقل کردی۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں