
ہم سینئر صحافی اور ممبر چکوال پریس کلب سید قیصر شاہ بخاری کے بارے میں ہتک آمیز رویے اور نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر ایم این اے سردار ذوالفقار علی دلہہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔پریس کلب کے اراکین نے کہا کہ صحافی وہ طبقہ ہے جو ہر مشکل سے مشکل حالات میں فرنٹ لائن پر ہوتاہے، ان کی تضحیک کسی صورت برداشت نہیں۔
ڈھڈیال پریس کلب سید قیصر شاہ بخاری کے خلاف سردار ذوالفقار دلہہ کے توہین آمیر رویے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
منجانب
ڈاکٹر ظہیر احمد خان یوسفی صدر ڈھڈیال پریس کلب
ریاض بٹ جنرل سیکرٹری واراکین
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں