ٖ کرونا کی 75 سالہ مریضہ صحت یاب ہو کرواپس گھر آ گئیں وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

چکوال (صفی الدین صفی سے)اَلحَمدُللہّ۔   کرونا کی 75 سالہ مریضہ محترمہ نسیم بیگم صحت یاب ہو کر اپنے گھر واپس محلہ غربی آگئیں ہیں یہ مریضہ چکوال کے پہلے مریض 72 سالہ ملک محمد رشید کی پڑوسی ہیں۔
 نسیم بیگم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کے عملہ کی بے حد تعریف کی اور کہا کہ ہسپتال کے ایم ایس کی خُدا تعالیٰ عُمر دراز کرے جو چیز مانگی وہ ملی ہے۔
 نسیم بیگم نے صفی نامہ کو باتھ رومز کے فوٹو بھی دکھائے کہ بڑا صاف سُتھرا ماحول کرونا مریضوں کو فراہم کرنے پر وہ انتظامیہ ڈاکٹرز اور عملہ کی شُکر گُذار اور دعا گو ہیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top