ٖ ڈھڈیال میں ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری وائس آف چکوال (VOC)

ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہدعباس چوہدری) پولیس تھانہ ڈھڈیال کی طرف سے آج تیسرے دن بھی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی,  ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے والوں اور آوارہ گردی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا لائحہ عمل جاری ہے  ۔

 دوسری جانب کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی مہم بھی جاری ہے اور ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال سب انسپکٹر ملک اختر زمان اپنے ہاتھوں سے موٹر سائیکل سوار کو ماسک پہنا رہے ہیں.۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top