ٖ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پیسے لینے والوں کو 12000 روپے کے چیک مل گئے ۔رپورٹ وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

کلرکہار(نذرحسین عاصم)کلرکہارمیں احساس کفالت پروگرام کے تحت 12000 کے چیک دیئے گئے ۔ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار محمد مرتضیٰ ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 انہوں نے کہا کہ یہاں ہم نے تمام حفاظتی انتظامات کر رکھے ہیں جو بھی لوگ یہاں آتے ہیں پہلے انہیں سیناٹائزر سے ہاتھ دھلوائے جاتے ہیں اور فاصلے پر بیٹھایا جاتا ہے۔

 یہ ان لوگوں کو دیئے جا رہے ہیں جو پہلے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پیسے مل رہے ہیں جو احساس پروگرام کے تحت نئی رجسٹریشن ہوئی ہے انکے پیسے ابھی تک نہیں آئے وہ لوگ ابھی نہ آئیں کیونکہ انہیں مایوس لوٹنا پڑے گا۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top