یہ ہے ہمارا نظام انصاف پشاور(وٹس ایپ)چارسدہ میں 3 بھائیوں کے قاتل کو ہماری عدالتوں نےصرف 4لاکھ کی ضمانت پر رہا کر دیا ہے (یاد رہے کہ اس ملزم کو پولیس ملائشیا سے پکڑ کر لائی تھی) بشکریہ؛ ملک حافظ وحید
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں