ٖ اسسٹنٹ کمشنر چکوال مظفر مختارکا اچانک سانگ باؤنڈری کا دورہ وائس آف چکوال (VOC)

ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہدعباس چوہدری) اسسٹنٹ کمشنر چکوال مظفر مختار نے اچانک سانگ باؤنڈری تھانہ ڈھڈیال انٹری پوائنٹ ضلع چکوال کا دورہ کیا اور پولیس ناکے پر موجود اہلکاروں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں شاباش دی۔

 اے سی چکوال مظفر مختار لاک ڈاؤن کے احکامات پر عمل درآمد کروانے میں نہ صرف ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں بلکہ اپنے ماتحت عملہ اور دیگر متعلقہ لوگوں کو بھی انہوں نے اس حوالے سے سخت ہدایات دے رکھی ہیں. ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top