
ملتان:لندن سے آنے والا ذکریاٹاون کا نوجوان کرونا وائرس کا مریض نکلا جس نے اپنی گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا کر وائرس منتقل کردیا ۔کرونا سے متاثرہ نوجوان کو طیب اردگان ہسپتال مظفر گڑھ میں داخل کرا دیا گیا ۔
انتظامیہ نے جب اس کے گھر والوں اور گھریلو ملازمین کا کرونا ٹیسٹ کرایا تو 23سالہ خوبرو گھریلو ملازمہ بھی کرونا کا شکار نکلی ۔ملازمہ نے بتا یا کہ اس کے مالک نے لندن سے آتے ہی اس کے ساتھ اس کی مرضی سے زنا کیا اور وہ بھی کرونا کا شکار ہو گئی ۔
پولیس نے ملازمہ کو نشتر ہسپتال کے آئسو لیشن وارڈ میں داخل کرادیا جبکہ لندن پلٹ نوجوان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے ۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں