
کوئٹہ (حبیب صفی سے)مشرقی بائی پاس کوئٹہ میں بھانجے نے ماموں کو ایک سال پہلے اپنے دوسرے ماموں کے ساتھ مل کر اسے قتل کرکے گٹر کے گڑھے میں پھینک دیا ۔
ایس ایچ او شہید منظور ترین تھانہ ہمراہ ایگل سکواڈ اور ریسکیو ٹیم کے ذریعے آج مرحوم کی ڈیڈباڈی کو بوسیدہ حالت میں گڑھے سے نکال لیا گیا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں