ٖ 10روپے مالیت کا ماسک چوری کرنے پرمقدمہ درج وائس آف چکوال (VOC)


فیصل آباد(فخرعباس سے)ملکی تاریخ کا انوکھا مقدمہ،ایم ٹی ایم ملز انتظامیہ نے مبینہ 10روپے مالیت کا ماسک چوری لےجانےپر دو ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔ تھانہ ملت ٹاون پولیس نے ملز کےڈپٹی منیجر کی مدعیت میں غلام غوث اور شہباز علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ملزمان کی تلاشی لی تو جیب سے ماسک نکلا مدعی مقدمہ کا موقف۔پولیس نے مل ملازمین کو حراست میں لے لیا۔
مذکورہ واقعہ کیخلاف  مزدور یونین سراپا احتجاج، مقدمہ فوری خارج کرنے کا مطالبہ۔ آر پی او واقعہ کا نوٹس لے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top