
شیخوپورہ(حبیب صفی سے) کھاریانوالہ میں سولی جٹ گروپ نے خادم جٹ گروپ کے 7افراد کو قتل کر دیا۔
قتل ہونے والوں میں ایک عورت بھی شامل ملزمان موقع سے فرار۔ تھانہ بھکھی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو قبضہ میں لے لیا، مصروف تفتیش۔
مرنے والوں میں ماں باپ اور بیٹا بھی شامل ہیں ۔ گزشتہ روز دونوں گروپوں میں بچوں کی وجہ سے جھگڑا ہوا تھا اور دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر چھریوں سے حملہ کر کے متعدد افراد کو زخمی کرڈالا تھا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں