ٖ اسلام آباد کےرہائشی اس بندے سے ہوشیار رہیں وائس آف چکوال (VOC)


یہ بندہ حاکم دین مختلف گھروں میں خانسامےیا ڈرائیور کے طورپہ کاکام کرتاہے،تازہ ترین اطلاعات کےمطابق سات مہینےایک گھرمیں رہا اورآہستہ آہستہ چیزیں چوری کرتا رہا، پکڑا اُس وقت گیا جب مالک مکان نے اپنی الماری سےکچھ قیمتی چیزیں نکالنا چاہی تووہ وہاں اُن چیزوں کو نا پایا اور خانسامےکو پولیس کےحوالے کردیاگیا۔ پولیس نےتفتیش کی اور ضمانت پررہاکردیا۔


آخری اطلاع کےمطابق ایف 6 اور ایف 10 سیکٹر کےدرمیان کام کرتےدیکھاگیا ہےاورٹیکسی بھی چلاتا رہاہے۔ یہ بندہ کام کےغرض سے آتاہے اور چوری کرکےفرارہوجاتاہے۔

اسلام آباد کےرہائشی اس بندے سے ہوشیار رہیں
نیچھے دیئےگئےلِنکس حاکم دین کے فیس بُک اکاؤنٹس ہیں۔



(بشکریہ :محمد سیال /332 0331239)

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top