ٖ ڈھڈیال پریس کلب کا اظہار مذمت وائس آف چکوال (VOC)


ڈھڈیال (نامہ نگار) ڈھڈیال پریس کلب ایڈیٹر انچیف سفیر پاکستان مہران ظفر ملک کے کزن عامر رشید ساکن موہری بشارت کےڈھ بیمانہ قتل کی پرزورمذمت کرتا ہے اور ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف سے مطالبہ کرتاہے کہ قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے تاکہ صحافیوں میں پائی جانے والی بےچینی کاخاتمہ ہوسکے۔

ڈھڈیال پریس کلب کے اراکین اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ مرحوم کی  مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور مہران ظفر ملک اور  دیگر تمام جملہ لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے۔ آمین

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top