ٖ چکوال مرکزی امام بارگاہ سرپاک میں ہونے والی تقریب کی جھلکیاں - ویڈیو وائس آف چکوال (VOC)


پورے ملک سے ماتمی جلوس برآمد ہوئے ہیں خبردار کرونا وائرس صرف مساجدوں میں آتا ہے دیکھئے رپورٹ

چکوال (حبیب صفی سے)مرکزی امام بارگاہ سرپاک میں حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے یومِ شہادت کےموقع پر منعقد ہونے والی خوبصورت تقریب کی جھلکیاںاور ذاکروں کی آپس میں لڑائی ۔

،کیوں کہ ذاکروں کا ٹائم طے ہوتا ہے 
ایک ذاکر نے دوسرےکا کچھ وقت زیادہ لےلیا 
اور دونوں ذاکر آپس میں میدان سجا  بیٹھے 
ویڈیو؛

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top