ٖ سردار غلام عباس کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کی خبروں کی سختی سے تردید وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (محسن قیوم شیخ)سردار غلام عباس نے مسلم لیگ ن میں شمولیت بارے خبروں کی سختی سے تردید کر دی سردار گروپ کے تمام دوستوں این اے 65 اور این اے 64 کو نظر انداز کرنے پر تحفظات ہیں جو سردار غلام عباس کے علم میں ہیں۔

 ممبر صوبائی اسمبلی سردار آفتاب اکبر نے بھی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے عید کے بعد سردار گروپ بلکسر کے مقام پر اکٹھ کر کے دوستوں کے کے تحفظات دور کرنے کے حوالے سے حکمت عملی طے کرے گا ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top