ٖ رکشہ میں بیٹھی سواری کا سرتن سے جدا ہو گیا وائس آف چکوال (VOC)


جڑانوالہ روڈ فیصل آباد ڈگرئ کالج کے سامنے چنگچئ رکشہ میں بیٹھی سواری کی چادر چین میں پھنسےسے 70 سالہ بزرگ کا سر تن سے جدا ہو گیا ۔ریسکیو1122 کئ ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پولیس کی موجودگی میں ہسپتال  روانہ کردیا گیا۔

(وٹس ایپ سے موصول)

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top