ٖ عید کے بعدنیب جھاڑو پھیر دے گا شیخ رشید وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


وفاقی وزیر ریلوئے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہعید کے بعد 31 جولائی تک نیب جھاڑو پھیر دے گا دونوں جانب سے گرفتاریاں ہوں گی۔انہوںنے کہا کہ کرپٹ لوگوں کے خلاف کاروائیاں ہونی چاہے شدیخ رشید کا کہنا تھا کہمسلم لیگ ن؎ اورپی پی پی کو پتہ ہے کہنیب گرفتاریاں کرے گی ان کا مطالبہ ہے کہنیب  کو ہی ختم کر دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ نیب کے ترمیمی بل کی میں حمایت نہیں کروں گا۔

 عید کے بعد قربانیاں نہیں گرفتاریاںہوں گی شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نہیں بچ سکتے۔ایک راستہ ہے شہباز شریف کے بچنے کا کہ وہ اپنا سافٹ ویر تبدیل کروالیں مونس الہی اورجہانگر ترین کی ملاقات کے حوالے سے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ان کو اپنے دفاع کا حق ہےاور چوہدری گیلی زمین پر پاوں نہیں رکھتے شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کیحکومت 5 سال پورے کرے گی اور میں عمران خان کو مانتا ہوں مسلم لیگ ن اور پی پی پی نےمولانا فضل الرحمان کو استعمال کر لیا اب کچھ نہیں ہونے والا سیاست عید کے بعد شروع ہو گی ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top