
کلرکہار (خلیل شاکر سے)کلرکہار کے قریب موٹروے پر راولپنڈی سے کراچی جانے والا کنٹینر بریک فیل ہونے سے الٹ گیا۔ حادثہ میں ایک جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
جاں بحق ہونے والےمحمد شاھد، اور زخمی عطا الرحمن کو ریسکیو نے ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں