ٖ چکوال کے ایک آرمی کے جوان میں کورونا کی تصدیق وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (راجہ عبد الغفار سے) چکوال کے ایک آرمی کے جوان میں کورونا کی تصدیق ۔تفصیلات کے مطابق محمد ساجد ولد شیر خان ساکن ڈھرنال جو کہ آرمی میں ملازمت کرتاہے آرمی سے چھٹی لیکر گھر آیا ہوا تھا ۔

گھر سے  واپسی پر راستے میں کورونا ٹیسٹ لیے گئے جو کہ پازیٹو آ گئے ۔انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی ٹیمیں   ڈھرنال پہنچ گئیں اور علاقہ کو گھیرے میں لے لیا اور حفاظتی اقدامات شروع کر دیے گئے۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top