ٖ وزیر اعلیٰ پنجاب سے محترمہ فوزیہ بہرام کی خصوصی ملاقات وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (وائس آف چکوال)ایم این اے محترمہ فوزیہ بہرام کی خصوصی کاوش کا ثمر ، وفاقی کابینہ نے بلکسر میانوالی روڑ کو ون وے کرنے اور فوری تعمیر کی منظور ی دیدی،  وزیر اعلیٰ پنجاب سے محترمہ فوزیہ بہرام کی خصوصی ملاقات میں بھی یہ مطالبہ کیا گیا تھا۔

اس ملاقات میں سابق ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ سلطان سرخرو اعوان کے علاوہ سابق چیئرمین ملک عظمت حیات ٹمن، حکیم نثار احمد، ملک فدا حسین، محترمہ شائستہ اکرم اور ملک اشفاق احمد بڈھیال انچارج پبلک سیکرٹیریٹ پاکستان تحریکِ انصاف تلہ گنگ بھی موجود تھے۔

1 Comments:

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top