
کلرکہار (خلیل شاکر سے)کلرکہار اسسٹنٹ کمشنر کا دبنگ ایکشن کلرکہار مین مارکیٹ میں جھامرہ کلاتھ ہاؤس،جھامرہ شوز ، المدینہ گارمنٹس،مون گارمنٹس، جھامرہ برتن شوز،سٹور، کو سیل کر دیا۔
دو دکانداروں کو تھانہ بھی منتقل کیا، ان دکانوں میں درجنوں کی تعداد میں خواتین موجود تھیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں