ٖ ڈھڈیال پولیس نے بی کٹیگری کے اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا وائس آف چکوال (VOC)


ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہدعباس چوہدری)ڈھڈیال پولیس نے بی کٹیگری کے اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈھڈیال کے 2018 کے غیر قانونی طور پر جلوس نکالنے کے مقدمہ میں اشتہاری غلام مصطفی' اور غلام صغیر سکنہ امیر پور منگن کو آصف نصیر اے ایس آئی اور فیصل ندیم سب انسپکٹر تھانہ ڈھڈیال نے گرفتار کر لیا ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top