ٖ ڈھڈیال کی تاریخ میں پہلی بارآلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے انتظامات وائس آف چکوال (VOC)

ڈھڈیال (ابراربھٹی سے)ڈھڈیال کی تاریخ میں پہلی بار ٹاؤن کمیٹی کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لئے کیے گئے انتظامات ۔

ڈھڈیال کی تاریخ میں پہلی بار ٹاؤن کمیٹی کی جانب سے عیدالاضحی پر قربان ہونے والے جانوروں کی آلائشوں کیلئے تمام افراد کو بڑے بڑے شاپنگ بیگز دیے گئے  ۔قربانی والے گھروں میں ٹائیگر فورس کے جوان ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے کہا ⁦✌️⁩کہ الاشوں اور گند کو ان شاپروں میں ڈال کر دروازے کے باہر رکھ دینا کمیٹی والے اٹھا کرلے جائیں گے۔

اس عمل کو تاریخی اور تبدیلی کی طرف پہلا قدم قراردیا گیا
ابرار حسین بھٹی رائل نیوز چکوال⁦

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top